آ دل میں فضائے طور بن کر چھا جا وحشی کانپوری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں آ دل میں فضائے طور بن کر چھا جا رگ رگ میں صفات نور بن کر چھا جا اے ساقیٔ بزم کن میں صدقے تیرے آنکھوں میں مری سرور بن کر چھا جا