بریکنگ نیوز: نویں جماعت (میٹرک) کے رزلٹ کا اعلان ہوگیا، رزلٹ یہاں سے معلوم کریں
خوش خبری ! رزلٹ آگیا ! رزلٹ آگیا! جس کا تھا سب کو انتظار وہ شاہکار آگیا۔۔۔نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا رزلٹ کا اعلان کردیا گیا۔۔۔رزلٹ یہاں سے معلوم کریں۔۔۔!
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز 19 ستمبر 2022 (بروز سوموار) کو نویں جماعت (جماعت نہم) کے سالانہ امتحانات 2022 کے رزلٹ کا اعلان کررہے ہیں۔۔۔
جماعت نہم (نویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2022 کا نتیجہ 19 ستمبر 2022 کو صبح دس بجے جاری کیا جائے گا۔
رزلٹ کیسے معلوم کریں؟
میٹرک کا رزلٹ معلوم کرنے کے تین طریقے ہیں:
1۔ گزٹ کے ذریعے
2۔ ایس ایم ایس کے ذریعے
3۔ بورڈ کی ویب سائٹ کے ذریعے
آئیے اس کی تفصیل جانتے ہیں:
1۔گزٹ کے ذریعے رزلٹ معلوم کرنا:
بورڈ کا رزلٹ معلوم کرنے کا پہلا طریقہ گزٹ کر ذریعے چیک کرنا ہے۔ بورڈ کی طرف سے تمام طلبہ کا نتیجہ یا رزلٹ ایک گزٹ کے ذریعے جاری کیا جاتا ہے۔ جس پر میٹرک کا رزلٹ رول نمبر اور امیدوار کا نام سے سرچ یا تلاش کیا جاسکتا ہے۔
2۔ ایس ایم ایس کے ذریعے رزلٹ معلوم کرنا:
میٹرک کا رزلٹ ایس ایم ایس کے ذریعے بھی معلوم کیا جاسکتا ہے۔ پنجاب کے ہر بورڈ نے ایک مخصوص کوڈ جاری کیا ہے جس پر اپنا رول نمبر بھیج کر فوری طور پر رزلٹ معلوم کیا جاسکتا ہے۔ ذیل تمام بورڈ کے ایس ایم ایس کوڈز دیے جارہے ہیں:
میٹرک کا ﺭﺯﻟﭧ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﮱ ﺍﭘﻨﺎ ﺭﻭﻝ ﻧﻤﺒﺮ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ”ﺑﻮﺭﮈ ﮐﻮﮈ” ﭘﺮ ﺑﮭﯿﺠﯿﮟ۔
ﺗﻤﺎﻡ ﺑﻮﺭﮈ ﮐﮯ ﮐﻮﮈﺯ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﮨﯿﮟ:ﻓﯿﺼﻞ ﺁﺑﺎﺩ 800240
ﮈﯾﺮﮦ ﻏﺎﺯﯼ ﺧﺎﻥ 800295
ﮔﻮﺟﺮﺍﻧﻮﺍﻟﮧ 800299
ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ 800296
ﻻﮨﻮﺭ 80029
ﺑﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭ 800298
ﺳﺮﮔﻮﺩﮬﺎ 800290
ﺳﺎﮨﯿﻮﺍﻝ 800292
ﻣﻠﺘﺎﻥ 800293
3۔بورڈ کی ویب سائٹ کے ذریعے رزلٹ معلوم کرنا:
میٹرک کا رزلٹ معلوم کرنے کا تیسرا طریقہ بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ ہے۔ ہر بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر رول نمبر کے ذریعے تفصیلی رزلٹ کارڈ حاصل کیا جاسکتا ہے۔ ذیل میں ہر بورڈ کی ویب سائٹ کا ایڈریس دیا جارہا ہے:
ملتان تعلیمی بورڈ
ملتان بورڈ کے لیے یہاں کلک کیجیے https://web.bisemultan.edu.pk/ڈیرہ غازی خان تعلیمی بورڈ:
ڈیرہ غازی خان بورڈ کے لیے یہاں کلک کیجیے https://www.bisedgkhan.edu.pk/سرگودھا تعلیمی بورڈ
سرگودھا بورڈ کے لیے یہاں کلک کیجیے https://bisesargodha.edu.pk/content/index.aspxساہیوال تعلیمی بورڈ
ساہیوال بورڈ کے لیے یہاں کلک کیجیے https://bisesahiwal.edu.pk/فیصل آباد تعلیمی بورڈ
فیصل آباد بورڈ کے لیے یہاں کلک کیجیے http://www.bisefsd.edu.pk/بہاولپور تعلیمی بورڈ
بہاولپور بورڈ کے لیے یہاں کلک کیجیے https://bisebwp.edu.pk/
لاہور تعلیمی بورڈ
لاہور بورڈ کے لیے یہاں کلک کیجیے https://www.biselahore.com/راولپنڈی تعلیمی بورڈ
راولپنڈی بورڈ کے لیے یہاں کلک کیجیے https://www.biserawalpindi.edu.pk/گوجرانولہ تعلیمی بورڈ
گوجرانولہ بورڈ کے لیے یہاں کلک کیجیے https://www.bisegrw.edu.pk/