پھول اور تارے

مصطفیٰ کے پودے (بچوں کی کہانی)

1678285476.webp

ایک چھوٹے بچے کی کہانی۔۔۔جسے پودوں سے بہت محبت تھی۔۔۔ان کا خیال رکھنا، ان کو پانی دینا۔۔۔ایک دن اس نے اچانک ایک آواز سنی۔۔۔۔کوئی اس کا شکریہ ادا کررہا تھا۔۔۔۔

مزید پڑھیے

سیرت کہانی: چھٹی قسط: حلف الفضول کا اہم واقعہ کیا ہے؟

1665375253.webp

ان دنوں مکہ شریف میں کسی کی حکومت نہ تھی۔اور نہ کو ایسا ادارہ تھا جو شہر میں امن وامان قائم رکھ سکے۔اس زمانے میں سارے عرب میں جہالت تھی۔لوگ نیکی بدی سے واقف نہ تھے۔جرم بہت ہوتے تھے۔قتل،چوری،اور اغوا وغیرہ کا زورتھا۔بس جس کی لاٹھی اس کی بھینس والا معاملہ تھا

مزید پڑھیے

سیرت کہانی، پہلی قسط: ہاتھیوں والا سال

1664731673.webp

آج سے تقریباً ساڑھے چودہ سوسال پہلے بھی اس گھر کی وجہ سے بہت مشہور تھا۔اس زمانے میں ملک یمن کا حکمران ابرہہ تھا۔جس کواس گھر کی شہرت سے حسد پیدا ہوا۔اور آپ تو جانتے ہیں کہ حسد کی وجہ سے بڑی خرابیاں اور تباہیا ں ہوتی ہیں۔اس حکمران نے بھی ارادہ کرلیا کہ اس گھر کو تباہ کردیا جائے۔

مزید پڑھیے

بچوں کے لیے کہانی: کعبہ میں حجر اسود کو رکھنے کی لڑائی

252674_091201_updates.webp

صبح ہوئی تو یکایک انہوں نے دیکھا کہ کعبہ میں سب سے پہلے آنے والے ہمارے رسول پاک ﷺ تھے۔آپ ﷺ کو دیکھ کر لوگ دورہی سے چلانے لگے۔ ’’یہ تو امین آرہا ہےہم اس کے فیصلے پر راضی ہیں۔یہ تو محمد ﷺ ہیں۔‘‘

مزید پڑھیے
صفحہ 1 سے 2