پرپیچ بہت ہے شکن زلف سیاہ میر تقی میر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں پرپیچ بہت ہے شکن زلف سیاہ وارفتہ نہ رہ اس کا دلا بے گہ و گاہ دیوانگی کرنے کی جگہ بھی ٹک دیکھ جا ملتی ہے یہ کوچۂ زنجیر میں راہ