کیا کوفت تھی دل کے لخت کوٹے نکلے میر تقی میر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کیا کوفت تھی دل کے لخت کوٹے نکلے ٹکڑے جو ہوئے جگر کے ٹوٹے نکلے چھاتی جو پھٹی ندان جلتے جلتے اس میں کے پھپھولے سارے پھوٹے نکلے