کیا کیا اے عاشقی ستایا تونے میر تقی میر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کیا کیا اے عاشقی ستایا تونے کیسا کیسا ہمیں کھپایا تونے اول کے سلوک میں کہیں کا نہ رکھا آخر کو ٹھکانے ہی لگایا تونے