چھوڑ لٹریچر کو اپنی ہسٹری کو بھول جا اکبر الہ آبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں چھوڑ لٹریچر کو اپنی ہسٹری کو بھول جا شیخ و مسجد سے تعلق ترک کر اسکول جا چار دن کی زندگی ہے کوفت سے کیا فائدہ کھا ڈبل روٹی کلرکی کر خوشی سے پھول جا