کیا میرؔ تجھے جان ہوئی تھی بھاری میر تقی میر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کیا میرؔ تجھے جان ہوئی تھی بھاری جو اس بت سنگ دل سے کی تھی یاری بیمار بھلا کوئی بھی ہووے اس کا پرہیز کرے جس سے خدائی ساری