کہتے ہیں کہ اب وہ مردم آزار نہیں مرزا غالب 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کہتے ہیں کہ اب وہ مردم آزار نہیں عشاق کی پرسش سے اسے عار نہیں جو ہاتھ کہ ظلم سے اٹھایا ہو گا کیوں کر مانوں کہ اس میں تلوارنہیں