ہر صبح مرے سر پہ قیامت گذری میر تقی میر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ہر صبح مرے سر پہ قیامت گذری ہر شام نئی ایک مصیبت گذری پامال کدورت ہی رہا یاں دن رات یوں خاک میں ملتے مجھ کو مدت گذری