تاریخِ انسانی کے، بہترین سال


عیسوی تاریخ
بعدازولادت/ہجری
واقعات سیرت مبارکہ
عمر مبارکہ
اپریل۔571ء
ولادت باسعادت 9ربیع الاول
واقعہ فیل کے پچاس دن بعد، سوموار کے دن صبح صادق کے وقت، عالم دنیا میں تشریف لائے
یوم ولادت 4۔ دن
اپریل 571ء
۴،دن /۱۳ربیع الاول
والدہ ماجدہ سیدہ آمنہ سے رضاعت 
۴۔دن
اپریل 571ء
۱۷،ربیع الاول
ابو لہب کی کنیز ثوبیہ سے رضاعت 
۸۔دن
اپریل 571ء
۱۸،ربیع الاول 
رضاعت سیدہ حلیمہ سعدیہ ؓ کے سپرد ہوئی
۸۔دن
571ء تا 572ء

سیدہ حلیمہ ؓ  کے پاس رہے
۲۔سال
573ء

واپس والدہ ماجدہ کے پاس تشریف لائے 
۲۔سال
573ء

دوبارہ واپس حلیمہ سعدیہؓ کے پاس 
۲۔سال
576ء 

شق صدر کا معجزہ رونما ہوا
۴ یا ۵ سال
577ٗٗء

قبیلہ بنو سعد سے مکہ تشریف لائے
۲۔سال
577ء

والدہ محترمہ سیدہ آمنہ کی رحلت 
۷۔سال
579ء

حضرت عبدالمطلب کی وفات ہوئی
۹۔سال
583ء
۱۲۔سال
اپنے چچا ابو طالب کے ساتھ شام کا تجارتی سفر 
۱۲۔سال
586ء
۱۵۔سال
عرب کی مشہور جنگ ،فجار میں شرکت 
۱۵۔سال
586ء
۱۵۔سال
حلف الفضول میں شرکت فرمائی
۱۵۔سال
(جولائی)595ء
۲۵۔سال
حضرت خدیجہ کے غلام میسرہ کے ساتھ شام کاتجارتی سفر 
۲۵۔سال
ستمبر۔595ء
۲۵۔سال
ام المومنین ،حضرت خدیجہ ؓ سے نکاح 
۲۵۔سال
جون۔598ء 
۲۷۔سال
حضرت قاسم بن محمدﷺ  کی ولادت 
۲۷۔سال
جون۔600ء 
۳۰۔سال
صاحبزادی حضرت زینب ؓ کی ولادت 
۳۰۔سال
جون۔603ء 
۳۳۔سال
دوسری صاحبزادی حضرت رقیہؓ کی ولادت
۳۳۔سال
جون۔604ء 
۳۴۔سال
تیسری صاحبزادی حضرت ام کلثوم ؓ  کی ولادت ہوئی
۳۴۔سال
جون۔604ء 
۳۵۔سال
تعمیر کعبہ میں شرکت اور آپ کو فصیل بنایا گیا
۳۵۔سال
جنوری۔605ء
۳۵۔سال 
چوتھی صاحبزادی حضرت فاطمہ ؓ  کی ولادت
۳۵۔سال
فروری۔605ء
۴۰۔سال
بشارت نبوت۔بذریعہ جبریل امین
۴۰۔سال
ا گست۔610ء
۴۰۔سال
نبوت کا پہلا دن۔آغاز نزول قرآن مجید 
۴۰۔سال
اگست۔610ء 

حضرت ابوبکر ؓ ،حضرت خدیجہ ؓ  حضرت زیدؓ اور حضرت علی ؓ ایمان لائے
۴۰۔سال
اگست۔610ء

فجر اور عصر کی نمازیں فرض ہوئیں
۴۰۔سال
اگست۔610ء
۴۰۔سال
حضرت عثمانؓ عبدالرحمن بن عوف ؓ خالد بن سعد ؓ  عبداللہ بن مسعود ؓ ، عمرو بن عبثہ ؓ ،بلال حبشی ؓ ، حضرت طلحہ ؓ  اور حضرت عمار ؓ نے اسلام قبول کیا۔
۴۰۔سال
611ء
۴۲۔سال
حضرت عثمان ؓ سے آپ کی صاحبزادی  حضرت رقیہ ؓ کا نکاح 
۴۲۔سال
614ء 
۴۳۔سال
تبلیغ کا اعلانیہ آغاز ور مخالفت کا دور شروع ہوا۔
۴۳۔سال
615ء
۴۴۔سال
آپ ﷺ کے صاحبزادے حضرت عبداللہ ؓ کا انتقال ہوا
۴۴۔سال
615ء
۴۴۔سال
قریش نے ابو طالب کے پاس آپ کی دعوت اسلام سے روکنے کے لیے وفد بھیجا
۴۴۔سال
اپریل۔615ء
۴۵۔سال۔۲۔ماہ
آپ ﷺ کے حکم سے صحابہ کرام ؓ  کی حبشہ کو ہجرت
۴۵۔سال
616ء
۴۶۔سال/رجب
آپ ﷺ کے چچا  حضرت حمزہ ؓ اسلام سے مشرف ہوئے
۴۶۔سال
616ء
۴۶۔سال
حضرت عمر فاروق ؓ اسلام لائے
۴۶۔سال
ستمبر۔617ء
محرم
شعب ابی طالب میں محصوری کا آغاز کیا 
۴۶۔سال
فروری۔619ء
رمضان المبارک
آپ ﷺ کے شفیق چچا ،ابو طالب کا انتقال ہو گیا۔
۴۹۔سال
فروری۔619ء
رمضان المبارک
حضرت خدیجہ الکبری ؓ کی وفات ہوئی۔
۴۹۔سال
فروری۔619ء
شوال
حضرت سودہ زمعہ بنت قیس سے آپ ﷺ کا نکا ح 
۴۹۔سال
مارچ۔619ء
شوال
دعوت حق کے لیے طائف کا سفر مبارک کیا
۴۹۔سال
مارچ۔619ء
شوال
جنوں کی ایک جماعت نے قرآن مجید سن کر اسلام قبول کیا
۴۹۔سال
مئی۔619ء
۴۹۔سال
مختلف قبائل میں اسلام کی دعوت کا آغاز کیا
۴۹۔سال
اگست۔619ء
۵۰۔سال
اسلام کے پہلے شہید شاعر ،حضرت سوید بن صامت ؓ اسلام لائے
۵۰۔سال
اگست۔619ء
۵۰۔سال
مدینہ منورہ میں دعوت اسلام کا آغاز کیا۔اسی سال حضرت ابو ذر غفاری ؓ ،حضرت اباس بن معازؓ ،حضرت طفیل بن عمرو دوسیؓ حضرت ضمادازدی ؓ نے اسلام قبول کیا۔
۵۰۔سال
مارچ۔620ء
رجب المرجب
حضور اکرمﷺ کو معراج سے نوازا گیا۔
۵۰۔سال
مارچ۔620ء
رجب المرجب
پانچ نمازیں فرض کی گئیں
۵۰۔سال
جون۔620ء
۵۔شوال
حضرت عائشہ ؓ سے آپ ﷺ کا نکاح ہوا
۵۰۔سال
جولائی۔620ء
ذوالحجہ
ابتداََ مدینہ کے پہلے وفد کا قبول اسلام
۵۰۔سال
جولائی۔621ء
ذوالحجہ
بیعت عقبہ اولیٰ ہوئی
۵۱۔سال
جون۔622ء
ذوالحجہ
بیعت عقبہ ثانی ہوئی
۵۲۔سال
ستمبر۔622ء 
صفر
آپ ﷺ کو قتل کرنے کی سازش کی گئی
۵۲۔سال
ستمبر۔622ء
صفر
آپﷺ نے حضرت ابو بکر ؓ کے ہمراہ مدینہ کی طرف ہجرت فرمائی
۵۲۔سال
ستمبر۔622ء
ربیع الاول
مشہور غار،غار ثور کی جانب سے مدینہ سفر کا آغاز 
۵۲۔سال
ستمبر۔622ء
ربیع الاول 
قبائل میں تشریف آوری ہوئی
۵۳۔سال
ستمبر۔622ء
ربیع الاول
مسجد قبا کی بنیاد رکھی گئی
۵۳۔سال
ستمبر۔622ء
ربیع الاول
دارالہجرت ،مدینہ منورہ میں تشریف آوری ہوئی
۵۳۔سال
اکتوبر۔622ء
ربیع الثانی 
اسلام کی پہلی نماز جمعہ ادا کی گئی
۵۳۔سال
اکتوبر۔622ء
ربیع الثانی
اذان کی ابتدا کی گئی
۵۳۔سال
نومبر۔622ء
جمادی الاولیٰ
فرض نمازوں کی رکعتوں میں اضافہ کا حکم ہوا
۵۳۔سال
نومبر۔622ء
جمادی الاولیی
آپ ﷺ نے مہاجریں و انصارمیں رشتہ مواخات قائم فرمایا۔نیز معروف یہودی عالم حضرت عبداللہ بن سلام مسلمان ہوئے۔
۵۳۔سال
جنوری۔623ء
جمادی الاولیٰ
مدینہ کے یہود سے تاریخی معاہدہ ہوا۔
۵۳۔سال
فروری۔623ء
شعبان
صحابہ کرامؓ کوکفار سے باقاعدہ جنگ کی اجاز ت ملی
۵۳۔سال
مارچ۔623ء
رمضان المبارک
حضرت حمزہ ؓ  کی قیادت میں سریہ سیف البحر بپاہوا 
۵۳۔سال
اپریل۔623ء
شوال
حضرت عبیدہ بن الحارث ؓ کی قیادت میں سریہ رابخ روانہ کیا گیا۔
۵۳۔سال
اپریل۔623ء
شوال
حضرت عائشہ صدیقہ ؓ  کی رخصتی ہوئی
۵۳۔سال
مئی۔623ء
ذی قعدہ
حضرت سعد بن ابی وقاص کی قیادت میں ’’سریہ خرار کے لیے لشکر روانہ کیا
۵۳۔سال
جولائی۔623ء
محرم الحرام
حضرت فاطمہؓ کا حضرت علیؓ سے نکاح ہوا 
۵۳۔سال
ستمبر۔523 ء
صفر
آپ ﷺ کی قیادت میں غزوہ دان ہوا
۵۳۔سال
ستمبر۔623ء
ربیع الاول
آپ ﷺ کی قیادت میں ’’غزوہ بواط‘‘ ہوا
۵۴۔سال
ستمبر۔623ء
ربیع الاول
غزوہ بد اولیٰ ،غزوہ سفوان،آپ ﷺ کی قیادت میں بپا ہوئے
۵۴۔سال
دسمبر۔623ء
جمادی الاخریٰ
آپ ﷺ کی قیادت میں ’’غزوہ ذوالعشیر‘‘ ہوا
۵۴۔سال
جنوری۔624ء
رجب
حضرت عبداللہ بن حجش ؓ کی قیادت میں سریہ’’نخلہ‘‘روانہ کیا گیا
۵۴۔سال
فروری۔624 ء
شعبان المعظم
تحویل قبلہ کا حکم الہٰی نازل ہوا
۵۴۔سال
مارچ۔624ء
رمضان المبارک
روزے فرض کیے گئے
۵۴۔سال
مارچ۔624ء
رمضان المبارک
اسلام کا پہلا معرکہ ،معرکہ بدر ہوا۔
۵۴۔سال
مارچ۔624ء
رمضان المبارک
آ پ ﷺ کی صاحبزادی ،حضرت رقیہ نے وفات پائی
۵۴۔سال
مارچ۔624ء
رمضان المبارک
حضرت عمیر بن العدی ؓ کی قیادت میں سریہ
۵۴۔سال
مارچ۔624ء
شوال
فرضیت زکوٰۃ کا حکم نازل ہوا۔
۵۴۔سال
یکم اپریل۔624ء
شوال
حضرت فاطمہ ؓ  کی رخصتی ہوئی۔
۵۴۔سال
اپریل۔624ء
شوال
حضور ﷺ کی قیادت میں کدرکے مقام ’’غزوہ بنی سلیم‘‘ہوا
۵۴۔سال
اپریل۔624ء
شوال
غزوہ بنی قینقاع بپا ہوا
۵۴۔سال
مئی۔624ء
ذوالحجہ
غزوہ سویق حضور ﷺ کی قیادت میں ہوا
۵۴۔سال
جون۔624ء
ذوالحجہ
مسلمانوں نے پہلی عید الاضحی اد ا کی
۵۴۔سال
جولائی۔624ء
محرم الحرام
غزوہ غطفان حضور ﷺ کی قیادت میں لڑا گیا
۵۴ ۔سال
ستمبر۔624ء
ربیع الاول
دشمن رسول ﷺ کعب بن اشرف یہودی کو قتل کیا گیا
۵۵۔سال
اکتوبر۔624ء
ربیع الاول
حضور ﷺ کی قیادت میں’’غزوہ نجران ‘‘ہوا
۵۵۔سال
دسمبر۔624ء
جمادی الاخر
حضرت زید بن حارثہ ؓ کی قیادت میں’’سریہ قردہ‘‘ہوا۔
۵۵۔سال
فروری۔625ء
شعبان
آپ ﷺ کا سیدہ حفصہ ؓ بنت حضرت عمر فاروق ﷺ سے نکا ح ہوا
۵۵۔سال
مارچ۔625ء
شوال
غزوہ احد حضور ﷺ کی قیادت میں لڑا گیا۔
۵۵۔سال
مارچ۔625ء
شوال
آپ ﷺ کی قیادت میں’’غزوہ حمرالاسد‘‘ہوا۔
۵۵۔سال
اپریل/مئی۔625ء
ذی قعدہ/ذی الحجہ
حضرت زینب خزیمہ سے نکاح نبوی ہوا۔
۵۵۔سال
جون۔625ء
محرم الحرام
حضرت ابو سلمہ مخرویؓ کی قیادت 
۵۵۔سال
جون۔625ء
محرم الحرام
حضرت عبداللہ بن انیس ؓ  کی قیادت میں سریہ ہوا(اُنہی کے نام’’سریہ عبداللہ بن انیسؓ ‘‘سے معروف ہے۔
۵۵۔سال
جون۔625ء
صفر
سریہ رجیع ،زیر قیادت حضرت عاصم بن حارث ؓ 
۵۵۔سال
جولائی/اگست۔625ء
صفر
سریہ بیئر معونہ ،زیر قیادت حضرت منذر بن عمروؓ 
۵۵۔سال
اگست۔625ء
صفر
حضرت عمرو بن امیہ کی قیادت میں سریہ عمرو۔
۵۵۔سال
اگست۔625ء
صفر
حضوراکرم ﷺ کی قیادت میں غزوہ بنو نضیر ہوا۔
۵۶۔سال
اگست۔625ء
صفر
شراب کی حرمت کا قطعی حکم نازل ہوا
۵۶۔سال
نومبر۔625ء
جمادی الادلیٰ
حضور ﷺ کی قیادت میں غزوہ ذات الرقاع اور غزہ نجد ہوئے۔
۵۶۔سال
مارچ۔626ء
شوال
حضرت اُم سلمہ ؓ سے آپ ﷺ کا نکاح ہوا۔
۵۶۔سال
اپریل۔626ء
ذی قعدہ
غزوہ بدر خریٰ آپ کی قیادت میں ہوا۔
۵۶۔سال
اگست۔626۔
ربیع الاول
آپ کی قیادت میں’’غزوہ دومتہ الجندل ‘‘ہوا
۵۷۔سال
دسمبر۔626ء شعبان
شعبان
غزوہ بنی مصطلق(مریسح)
۵۷۔سال
دسمبر۔626ء
شعبان
واقعہ اِفک رونما ہوا۔نیز تمیم کا حکم جاری ہوا۔
۵۷۔سال
جنوری۔627ء
شعبان
آپ ﷺ کا نکاح ،حضرت جویریہ بنت حارث ؓ سے ہوا
۵۷۔سال
مارچ۔627ء
شوال
حضرت زینب بن حجشؓ سے آپ ﷺ کانکاح ہوا
۵۷۔سال
مارچ۔627ء
ذی قعدہ
مسلمان عورتوں کے لیے پردہ کے احکامات نازل ہوئے۔
۵۷۔سال
اپریل۔627ء
ذی قعدہ
مشہور غزوہ،غزوہ احزاب/غزوہ خندق ہوا۔
۵۷۔سال
اپریل۔627ء
ذی قعدہ
حضرت عبداللہ بن عتیک ؓ کی قیادت میں سریہ ۔
۵۷۔سال
مئی۔627ء
ذوالحجہ
آپ ﷺ کی قیادت میں’’غزوہ بنو ریظہ ‘‘ہوا
۵۷۔سال
جون۔627ء
محرم الحرام
محمد مسلمہ ؓ  کی قیادت میں ،سریہ محمد بن مسلمہ ؓ 
۵۷۔سال
جون۔627ء
ربیع الاول
آپ ﷺ کی قیادت میں’’غزوہ بنی لحیان‘‘ہوا
۵۷۔سال
ستمبر۔627ء
ربیع الثانی
آپ ﷺ کی قیادت میں غزوہ غابہ ہوا۔
۵۸۔سال
ستمبر۔627ء
ربیع الثانی
حضرت عکاشہ اسدی ؓ  کی قیادت میں سریہ عکاشہ
۵۸۔سال
ستمبر۔627ء
ربیع الثانی
حضرت محمد بن مسلمہ ؓ  کی قیادت میں سریہ’’ذوالقصہ‘‘اور حضرت زید بن حارثہ ؓ کی قیادت میں ’’سریہ حموم ‘‘ہوئے۔
۵۸۔سال
اکتوبر۔627ء
جمادی الاولیٰ
حضرت زید بن حارثہ ؓ کی قیادت میں ’’سریہ عیص‘‘ہوا
۵۸۔سال
نومبر۔627ء
جمادی الاولیٰ
سریہ طوف ،زید قیادت حضرت زید بن حارثہ
۵۸۔سال
دسمبر۔627ء
رجب
سریہ وادی القریٰ،زیر قیادت حضرت زید بن حارثہ
۵۸۔سال
جنوری۔628ء
شعبان
سریہ سیف البحر،زیر قیادت عبداللہ بن الحراح  ؓ 
۵۸۔سال
جنوری۔628ء
شعبان
سریہ فدک،زیر قیادت حضرت علیؓ 
۵۸۔سال
فروری۔628ء
رمضان
سریہ دومتہ الجندل ،زیر قیادت حضرت عبدالرحمن بن عوف ؓ 
۵۸۔سال
فروری۔628
رمضان المبارک
حضرت ابو بکر ؓ  کی قیادت میں سریہ ام قرفہ
۵۸۔سال
مارچ۔628ء
شوال
سریہ عبداللہ بن رواحہؓ زیر قیادت عبداللہ بن رواحہ ؓ 
۵۸۔سال
مارچ۔628ء
شوال
سریہ عرنین زیر قیادت ،حضرت کرزبن جابر فہریؓ 
۵۸۔سال
مارچ۔628ء
شوال
حضور ﷺ قیادت میں’’غزوہ حدیبیہ‘‘اور حضرت عمرو بن اُمیہ کی قیادت میں سریہ عمرو بن اُمیہ
۵۸۔سال
مارچ۔628ء
ذی قعدہ
کفار سے اہل اسلام کے نکاح کی حرمت میں حکم نازل ہوا
۵۸۔سال
اپریل۔628ء
ذوالحجہ
حضرت اُم حییہ سے آپ ﷺ کا نکاح
۵۸۔سال
مئی۔628ء
محرم الحرام
مختلف سلاطین کو اسلام کی دعوت دینے کا آغاز ہوا۔
۵۸۔سال
مئی۔627ء
محرم الحرام
غزوہ’’ذی قرد‘‘زیر قیادت نبی کریم ﷺ 
۵۸۔سال
جون۔628ء
محرم الحرام
غزوہ خیبر’’زیر قیادت نبی کریم ﷺ نیز اسی ماہ غزوہ وادی القریٰ بھی ہوا۔
۵۸۔سال
جولائی۔628ء
صفر
صحابہ کرام ﷺ کی حبشہ سے واپسی ہوئی۔نیز وفد اشعر بن کا قبول اسلام،آپ ﷺ کا حضرت صفیہ بنت اخطب’’سریہ کریرزیر قیادت حضرت غالب بن عبداللہ ؓ  سریہ فدک بھی اسی ماہ ہوئے۔
۵۸۔سال
اکتوبر۔628ء
جمادی الاخریٰ 
حضرت زید حارثہ کی قیادت میں ’’سریہ حسمی‘‘نیز سریہ’’تربہ‘‘زیر قیادت حضرت عمرؓ 
۵۹۔سال
نومبر۔628ء
شعبان
حضرت ابو بکر صدیق ؓ  کی قیادت میں ’’سریہ بنو کلاب‘‘
۵۹۔سال
دسمبر۔628ء
رمضان المبارک 
سریہ خربہ میقعہ زیر قیادت حضرت غالب بن عبداللہ لسیؓ 
۵۹۔سال
جنوری۔629ء
شوال
سریہ خربہ زیر قیادت ،حضرت اسامہ بن زید ؓ 
۵۹۔سال 
فروری۔629ء
شوال
سریہ بنی مرہ زیر قیادت ،حضرت بشر بن سعد نیز سریہ بشیر بن سعد ؓ 
۵۹۔سال
مارچ ۔629ء
ذی قعدہ
آپ ﷺ کا حضرت میمونہ ؓ سے نکا ح ہوا
۵۹۔سال
اپریل۔629ء
ذوالحجہ
حضرت ابن ابی الحو جاو ؓ  کی قیادت میں ’’سریہ احرام‘‘ہوا
۵۹۔سال
جون۔629ء
صفر
حضرت خالد بن ولید ؓ کا قبول اسلام
۵۹۔سال
جولائی۔629ء
صفر
حضرت عمرو بن العاص ؓ کا قبول اسلام
۵۹۔سال
جولائی۔629ء
ربیع الاول
سریہ ذات الطح،زیر قیادت کعب بن عمر،نیز حضرت شجاع بن رہب اسدی ؓ کی قیادت میں ’’سریہ ذات عرق ہوا۔
۵۹۔سا۔
اگست۔629ء
جمادی الاولیٰ
سریہ موتہ ،زیر قیادت حضرت زید بن حارثہ
۶۰۔سال
ستمبر۔629ء
جمادی الاولیٰ
سریہ ذات السلاسل ،زیر قیادت عمرو بن العاص قریشی ؓ 
۶۰۔سال 
اکتوبر۔629ء
رجب
سریہ سیف البحر،حضرت عبداللہ بن البحراح ؓ 
۶۰۔سال
نومبر۔629ء
شعبان
سریہ محارب،زیر قیادت ابو قتادہ انصاری ؓ 
۶۰۔سال
دسمبر۔629ء
رمضان
سرایا ابو حد ود،زیر قیادت حضرت ابو حدود ؓ سری ابو قتادہ ،زیر قیادت حضرت ابو قتادہ ربعیؓ 
۶۰۔سال
دسمبر/جنوری۔629ء
رمضان
فتح مکہ
۶۰۔سال
جنوری۔630ء
رمضان المبارک
سریہ،خالد انہدام غزیٰ ،زیر قیادت حضرت خالد بن ولید نیز سریہ عمرو بن العاص ؓ انہدام سواع، سریہ سعد اشعلی ؓ ،انہدام منات
۶۰۔سال
جنوری۔630ء
شوال
سریہ بنو خزیمہ،زیر قیادت حضرت خالد بن ولید ؓ۔
۶۰ ۔سال
فروری۔630ء
شوال
غزوہ ہوازن(غزوہ حنین)زیر قیادت آنحضرت ﷺ لڑا گیا۔نیز ہوازن کا قبول اسلام اور غزوہ طائف زیر قیادت نبی اکرم ﷺ بھی اسی ماہ کے مشہور واقعات ہیں۔
۶۰۔سال
فروری۔630ء
ذی قعدہ
آپ ﷺ نے بیس دن تک طائف کا محاصرہ کیا اور جعرانہ واپس تشریف لائے۔
۶۰۔سال
مارچ۔630ء
ذی قعدہ
طائف کے وفد کی آمد ہوئی اور مشروط اسلام قبول کیا۔
۶۰۔سال
اپریل۔630ء
ذوالحجہ
وفد صدا کا قبول اسلام 
۶۰۔سال
مئی۔630ء
محرم الحرام
عاملین زکوٰۃ کا تقرر کیا گیا نیز سریہ عینیہ بن حصن ،حضرت عینیہ بن حصن ؓ  کی قیادت ہوا۔
۶۰۔سال
جون۔630ء

صفر
سریہ قطبہ بن عامر،زیر قیادت حضرت قطبہ بن عامر،ؓ نیز عذرہ کے وفد نے اسلام قبول کیا
۶۰۔سال
جولائی۔630ء
ربیع الاول
وفد بلی کا قبول اسلام،سریہ ضحاک بن سفیان،زیر قیادت ضحاک بن سفیان کلابی ؓ ،سریہ علقمہ زیر قیادت حضرت علقمہ اور سری عبداللہ بن حذیفہ زیر قیادت حضرت عبداللہ بن حذیفہ اسی سال کے اہم واقعات ہیں۔
۶۱۔سال
اگست۔630ء
ربیع الثانی
حضرت علیؓ کی کمان میں سریہ بنو طے ،نیز حضرت عدی بن خاتم ؓ نے اسلام قبول کیا۔
۶۱۔سال
ستمبر۔630ء 
جمادی الاولیٰ
حضور ﷺ کے صاحبزادے حضرت ابراہیم بن محمد کی ولات
۶۱۔سال
اکتوبر/نومبر۔630
رجب
آپ ﷺ کی قیادت میں’’غزوہ تبوک‘‘ ہوا۔نیز جزیہ وصول کرنے کا حکم،حضرت خالد بن ولید ؓ کی قیادت میں ’’سریہ اکیدر‘‘اور آپ کو قتل کرنے کی سازش ،انہی دو ماہ کے مشہور واقعات ہیں۔
۶۱۔سال
دسمبر۔630ء
شعبان
مسجد اضرار کو جلایا گیا جو منافقین نے تعمیر کی تھی
۶۱۔سال
جنوری۔631ء
 رمضان المبارک
تین صحابہ سے مقاطعہ(متخلصین کی معذرت)
۶۱۔سال
جنوری۔631ء
رمضان المبارک
وفات حضرت اُم کلثوم ،حبشہ کے بادشاہ نجاشی کا غائبانہ نماز جنازہ ،حد زنا اور لعان کے احکامات
۶۱۔سال
جنوری۔631ء
ذی قعدہ
فرضیت حج
۶۱۔سال
اپریل۔631ء
ذوالحجہ
حضرت ابو بکر صدیق ؓ  کی قیادت میں حج اکبرا دا کیا۔نیز حرمت سود کا حکم۔
۶۱۔سال
جون۔631ء
ربیع الاول 
نجران کے وفد کے ساتھ مباہلہ نیز آپ ﷺ کے صاحبزادے حضرت ابراہیم بن محمد ﷺ کا انتقال ہوا۔
۶۲۔سال
جولائی۔631ء
ربیع الاول 
سریہ خالد بن ولید ؓ ،نیز قبیلہ بنو حارث نے اسلام قبول کیا
۶۲۔سال
نومبر،دسمبر۔631ء
شعبان
خولان کے وفد نے اسلام قبول کیا۔نیز سریہ حضرت علی ؓ  یمن میں ہوا۔اور وفد عسان نے اسلام قبو ل کیا۔
۶۲۔سال
جنوری۔632ء
شوال
وفد محارب کا قبول اسلام
۶۲۔سال
فروری۔632ء
ذی قعدہ
مدینہ سے روانگی ،حجۃ الوداع
۶۲۔سال
یکم مارچ۔632ء
ذوالحجہ
آپ ﷺ مکہ معظمہ تشریف لائے۔
۶۲۔سال
مارچ ۔632ء
ذوالحجہ
آپ ﷺ میدان عرفات کو روانہ ہوے،خطبہ حجۃ الوداع بھی اسی دن ہوا۔
۶۲۔سال
مارچ۔632ء 
ذوالحجہ
منٰی سے واپسی
۶۲۔سال
اپریل۔632ء 
ذوالحجہ
نحع کے وفد کی آمد
۶۲۔سال
مئی۔632ء
صفر
سریہ حضرت اسامہ بن زید ؓ 
۶۲۔سال
مئی۔632ء
صفر
مرض کا آغاز،آپ ﷺ پا نچ دن تک رحلت سے پہلے مرض میں مبتلا رہے
۶۲۔سال
جون۔632ء
ربیع الاول 
رفیق اعلیٰ سے ملاقات
۶۳۔سال
جون۔632ء
ربیع الاول 
آپ ﷺ کی تجہیز و تکفین ﷺ 
۶۳۔سال 

متعلقہ عنوانات