کتاب بینی اور انسان

کتاب بینی اور انسان

گزشتہ چار سوسالوں سے سیکولر مغربی تہذیب انسانوں کی گردنوں پر مسلط ہے اور انسانوں کا جم غفیر رفتہ رفتہ کتاب سے دور ہٹتاچلارہاہے،خاص طورپر سائنس کی ایجادات نے عام انسان کو کتاب سے دور سے دور تر کر دیاہے ۔

اقبال.webp

اقبال کا تصور مرد کامل

'مردِ کامل'' ایک ایسا انسان ہے جو اپنی ذات سے آگاہ ہے، ایک ایسا سمندر ہے جس میں بے پناہ علوم موجزن ہیں اور جس کے جتنا قریب جائیں اتنے ہی آگہی کے دَر وا ہوتے ہیں، اتنے ہی دھندکے پردے چھٹنے لگتے ہیں اور اتنے ہی روشن گوہر ہاتھ لگتے ہیں۔

یحییٰ سنوار

ہمیشہ یاد رکھنا کہ مزاحمت فضول کام نہیں ہے، یہ محض ایک گولی نہیں ہے جو چلادی جائے

یہ میری وصیت ہے: اپنے ہتھیار حوالے مت کرنا، پتھر نہ ڈالنا، اپنے شہیدوں کو نہ بھول جانا اور اس خواب پر کوئی سودا نہ کرنا جو تمھارا حق ہے۔

1729362338.webp

میں نہ ٹوٹا نہ بکھرا ، نہ دل شکستہ ہوا

دنیا کو یہ لگا ہو گا کہ ابو ابراہیم نے یہ جنگ چار یا پانچ ہفتوں یا مہینوں کو ذہن میں رکھ کر چھیڑی تھی۔ اور اب تھک کر چور چور ہو چکے ہوں گے۔ نہیں بخدا ! وہ سب سے پہلے اس شے کے لیے تیار ہوئے تھے کہ ہمیں یہ جنگ سالوں تک لڑنا ہے۔ وہ اپنی اعصابی اور ذہنی تیاری کا مرحلہ جسمانی تیاری سے بہت پہلے طے کر چکے تھے۔ ۔

میں دیکھ رہا ہوں کہ میں جنت میں رسول اکرمﷺ کے سامنے کھڑا ہوں

جولائی کو اسرائیل نے ایران میں اُن کی قیام گاہ پر حملہ کرکے شہید کردیا تھا۔ان کی شہادت کے بعد حماس کی قیادت یحییٰ سنوار کے ہاتھوں میں آگئی تھی اور 16 اکتوبر کو وہ بھی اسرائیلی فوج سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے۔

روزانہ تلاوت کی مقدار کتنی ہونی چاہیے؟

تلاوت کرنے میں جس طرح سورتیں متعین کر رکھی تھیں ان کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے

تعلیم اور تعلیمی ادارے

کیا آپ داخلہ لینے جارہے ہیں؟

کسی بھی شعبہ تعلیم کی معلومات حاصل کرتے وقت کچھ ایسی باتیں ہیں ، جن سے آپ اس بات کو جان سکیں گے کہ کہاں آپ کی شخصی خصوصیات مطابقت رکھتی ہیں ،کہاں آپ کی اقدار پر ضرب نہیں پڑتی اور کہاں آپ کی اہلیت و قابلیت کی نشوونما کے لیے ماحول سازگار ہے اور دینی ، مادی ، گھریلو اور فکری لحاظ سے اپنے آپ کو کتنا آسودہ محسوس کرتے ہیں ۔

آخر یہ لبرل اپنی دُم کو سنبھالتے کیوں نہیں کہ ہر جگہ یہ پاؤں کے نیچے آنے کو مچلتی رہتی  ہے؟

پاکستان کا لبرل بھی اسلام سے عناد رکھنے والے جتھے کا نام ہے، جو برساتی مینڈکوں کی طرف بس اسی موقع پر نکل آتے ہیں جب معلوم ہوتا ہے کہ کہیں اسلام مخالف جذبات کی تسکین کا انتظام ہے۔

ایران کا اسرائیل پر حملہ

مشرق وسطیٰ عالمی جنگ کے دہانے پر،ایران اسرائیل کشیدگی،کون کتناطاقتوراور کون کس کے ساتھ؟

اسرائیل کی پشت پر امریکہ اوربرطانیہ سمیت کئی دیگر اہم طاقتور ممالک ہیں تو ایران کے لیے ایک اہم بات اسرائیل کے قریب میں ایران کے حامی مضبوط گروپس کی موجودگی ہے۔

حسن نصراللہ

حسن نصراللہ کون تھے اورآخری بار کب نظر آئے تھے؟

بہت کم ہی قریب ذرائع جانتے تھے کہ حسن نصر اللہ کہاں رہتے تھے۔ حالیہ برسوں میں کم ہی لوگوں نے ان سے سخت حفاظتی اقدامات میں ملاقاتیں کی۔

حسن نصراللہ

بیروت حملے میں حسن نصراللہ ہلاک ہوگئے ، اسرائیلی فوج کا دعویٰ۔حسن نصر اللہ محفوظ ہیں، حزب اللہ ذرائع

اسرائیلی فوج نےیہ بھی دعویٰ کیا کہ گزشتہ روز بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے دحیہ میں بڑے فضائی حملے میں حزب اللہ کے جنوبی محاذ کے کمانڈر علی کرکی اور حزب اللہ کے دیگرکمانڈرز بھی مارے گئے ہیں۔ اسرائلی فوج نے حسن نصراللہ کی بیٹی زینب نصراللہ کو بھی مارنے کا دعویٰ کیا ہے ۔

ڈاکٹر ذاکر نائیک

ڈاکٹر ذاکر نائیک کا دورہ پاکستان ملا جلا ردعمل!

پاکستان کے علاوہ انڈیا میں بھی ذاکر نائیک کے دورہ پاکستان پر شدید اعتراضات کیے جارہے ہیں۔

لقمان حکیم

لقمان حکیم کون تھے؟ جن کا ذکر قرآن میں بھی کیا گیا۔(حصہ اول)

حضرت لقمانؒ تاریخ انسانی کی بہت معروف شخصیت ہیں۔ ان کو قرآن مجید میں وحی ربانی کے ذریعے اللہ رب العالمین نے لازوال شہرت عطا فرمائی ہے۔ قرآن مجید کی سورۂ لقمان انھی کے نام سے منسوب ہے۔ ترتیب تدوینی کے لحاظ سے اس سورت کا نمبر۳۱ اور ترتیب نزولی کے لحاظ سے نمبر ۵۷ ہے۔ یہ مکی دور میں نازل ہوئی۔ اس سورت میں پورا ایک رکوع حضرت لقمان کی شخصیت اور ان کی تعلیمات پر مشتمل ہے۔

مسجد_نبوی_1.webp

کسی غمگسار کی محنتوں کا یہ خوب میں نے صلہ دیا ۔۔نعتیہ کلام

میں ترے مزار کی جالیوں ہی کی مدحتوں میں مگن رہا ترے دشمنوں نے ترے چمن میں خزاں کا جال بچھا دیا

آزادی کا سفر

آزادی کا سفر

کرم دین کا سفر بہت ہی لمبا اور ہلاک کر دینے والا تھا، ٹرین لاہور اسٹیشن پر کیا پہنچی لوگ نہیں، لاشیں اتاریں گئیں۔ ٹرین کے فرش کا رنگ لال ہو چکا تھا، کرم دین میں ابھی کچھ سانسیں باقی تھیں، مگر اسے بھی لاشوں کے ساتھ لاش سمجھ کر اتارا گیا، رضا کاروں نے کرم دین میں جان کے آثار دیکھے تو اسے مردہ لوگوں سے الگ کر دیا

مسجد نبوی

مدینہ منورہ ،ایک چنیدہ ریاست

حضرت موسی علیہ السلام نے فرعون کے سامنے جب اپنی دعوت ،معجزات اور مقصد بعثت بیان کیا تو اس پر جو فوری ردعمل سامنے آیا اس کے بارے میں قرآن کہتاہے ’’قَالَ الْمَلَاُ مِنْ قَوْمِ فِرْعَوْنَ اِنَّ ہٰذَا لَسٰحِرٌ عَلِیْمOٌیُّرِیْدُ اَنْ یُّخْرِجَکُمْ مِّنْ اَرْضِکُمْ فَمَا ذَا تَاْمُرُوْنOَ(سورہ اعراف،آیات109,110)،ترجمہ:اس پر فرعون کی قوٍم کے سرداروں نے آپس مٍیں کہا یقیناََیہ شخص بڑا ماہر جادوگر ہے ،تمہیں تمہاری زمین سے بے دخل کرنا چاہتاہیــ‘‘۔

1669282472.webp

اسلامی بنکاری کے بانی اور فکر اسلامی کے ترجمان ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی کون تھے؟

نو عمری ہی میں وہ اپنے زمانے کے، عالمی سطح کے معاشیات دانوں سے خط و کتابت کرتے ہوئے اور ان کے سامنے سوالات کھڑے کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔

فیچر اور تجزیے

اسلام اور مغرب

کیا اسلام مغرب کا دشمن ہے؟ از تمارا سن